-
صیہونی اخبار ہاآرتص: مسٹر نیتن یاہو، "مسٹر شِکست"!
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم غزہ اور لبنان کے درمیان تنازعات میں اور حکومت کے اہداف کو حاصل کرنے اور یہاں تک کہ مقبوضہ علاقوں میں اقتصادی بحران سے نمٹنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔
-
حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔
-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲جنوبی افریقہ کے عوام نے اپنے ملک کی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسرائیلی قیدیوں کے گھر والوں نے غزہ جنگ کے خلاف اور اپنے رشتےداروں کی رہائی کے لئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرے کئے ہيں۔
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی واہیات باتوں کا سلسلہ جاری ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کاری ضرب لگنے کے بعد غاصب صیہونی حکام نے لبنان کی تحریک استقامت کے خلاف اپنی واہیات باتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال وحشتناک بنتی جا رہی ہے، انروا کی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ کے ادارہ انروا نے خبردار کیا ہے کہ غذائی اشیاء اور ایندھن کو جنگی ہتھیار بنائے جانے کی بنا پر غزہ کا بحران نہایت ابتر ہوتا جا رہا ہے۔