-
صالح العاروری پر دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تحریک حماس کے نائب سربراہ اور القسام بریگیڈ کے دو کمانڈروں کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اور شرمناک گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔
-
صیہونیوں کا خوف ، اگر جیتے نہيں تو مشرق وسطی میں رہ نہيں پائيں گے، گالانت
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے وزير جنگ نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ اگر ہم اس جنگ میں فاتح نہيں ہوئے تو پھر ہمارے لئے مشرق وسطی میں کوئي جگہ نہيں ہوگی۔
-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔
-
یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
میزائل تل ابیب پر آگ برسان کے لئے بے چین M90
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے یکم جنوری کو اپنے M90 میزائلوں کی ایک ویڈیو شائع کی اور تل ابیب کو دو پیغامات کے ساتھ کھلی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ترجمان ڈینیل ہاگاری نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے جزئی پسپائی کا اقدام، اس جنگ میں ہونے والے بھاری معاشی بوجھ میں کمی لانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔