SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل کو چین سے رہنے نہیں ديں گے

    حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل کو چین سے رہنے نہیں ديں گے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان میں کوئی حماقت کی تو لبنان ان کے لیے قبرستان بن جائے گا۔

  • غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے

    غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    غزہ کے شہر خان یونس میں عام شہریوں اور پناہ گزينوں کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا: امریکی سنٹکام کا اعتراف

    بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا: امریکی سنٹکام کا اعتراف

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    امریکی دہشت گردی کی مرکزی کمان سنٹکام نے اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ

    خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • نیوز ڈیسک ، ہفتہ 27 جنوری

    نیوز ڈیسک ، ہفتہ 27 جنوری

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2024

  • حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی

    حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے جاسوسی نظام کے خلاف اپنی تازہ ترین کارروائی میں جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی ہے۔

  • عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی ضرورت پر تاکید

    عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی ضرورت پر تاکید

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸

    دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر مبنی عالمی عدالت انصاف کے عبوری احکامات کے باوجود صیہونی فوج نے سنیچر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    ۱ hour ago
  • ترک صدر نے سہ فریقی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی

  • ایران کے ٹینس کھلاڑی نے اپنے صیہونی حریف کے مقابل کھیلنے سے انکار کردیا

  • اعلیٰ ترین سطح کی جنگی تیاری رکھتے ہیں: ایران کی زمینی فوج

  • ہندوستان: عام ہندوستانی کی حالت "آمدنی اٹھنی، خرچہ پانچ روپے" والی ہوگئی ہے، کانگریس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS