-
اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
اسرائیلی حملوں سے امریکا نے دامن جھاڑا
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کچھ سینئر حکام، اسرائیل کے کچھ حصے کو قابل دفاع قرار نہيں دیتے۔
-
غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔
-
حماس: غزه کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳غاصب اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے ہونے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔