SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل

    سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔

  • غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    غزہ اور یوکرین کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟

  • غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی

    غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶

    تہران کے عوام مختلف طریقوں سے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ۔

  • برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔

  • غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی

    غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-

  • روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو

    روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    الجزیرہ چینل کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت کے صدر دفتر سے ایک نوجوان نے غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھینک دیا۔

  • دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟

    دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں طویل جنگ کے بارے میں صیہونی حکام کے دعووں کی تنقید کی ہے۔  

  • عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔

  • اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ اس وقت فلسطینی قوم کو ماضی سے کہیں زیادہ پوری دنیا اور خاصطور سے اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔

  • غاصب اسرائيل پر ڈچ سائنس داں کی سخت تنقید، صیہونی حکام سیخ پا

    غاصب اسرائيل پر ڈچ سائنس داں کی سخت تنقید، صیہونی حکام سیخ پا

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹

    ڈچ سائنس داں فرینک ہوگربیٹس نے اسرائیلی بربریت پر سخت تنقید کی ہے اور اسرائیل کا موازنہ بندر سے کردیا ہے۔ 

Show More
خاص خبریں
  • بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر بحریہ کے کمانڈروں کی حاضری

    بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر بحریہ کے کمانڈروں کی حاضری

    ۳۳ minutes ago
  • ایرانی بحریہ کے جوان اپنی سرزمین کے محافظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • یمن پر 24 گھنٹے میں 86 بار سعودی حملے: یمنی فوج

  • دفاعی بندوبست اور تیاری اعلیٰ ترین سطح پر: ایرانی بحریہ کے سربراہ

  • یورپ کے انسانی حقوق کے دعووں کی حقیقت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS