-
امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا: صدر رئیسی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں سعودی عرب کے نئے سفیر کے سفارتی کاغذات وصول کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا۔
-
غزہ میں دشمن غاصب اسرائیل کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں: سرایا القدس
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
-
گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں صرف ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کیا جائے: تحریک حماس کے رہنما کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے-
-
حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اہم بیان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے-
-
یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔
-
کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم پر خاموش نہیں رہ سکتا، غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتا۔
-
فلسطینی خواتین اور بچوں کی حمایت میں کراچی میں بڑی ریلی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف سری نگر میں مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ