SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔

  • غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔

  • حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ

    حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰

    حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔

  • اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)

    اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔

  • علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔

  • صیہونیوں کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں کو کوئی بهی نہیں روک سکے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونیوں کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں کو کوئی بهی نہیں روک سکے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزه پر شدید حملے

    غزه پر شدید حملے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہلی میں صیہونیت مخالف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہره

    دہلی میں صیہونیت مخالف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہره

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہره

    کراچی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہره

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا ایک اور تیل ٹینکر نذر آتش

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا ایک اور تیل ٹینکر نذر آتش

    ۱۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز بند رکھے جانے کا اعلان

  • میانمار: مختلف مقامات پر فوج کے حملے، 30 افراد ہلاک

  • ہندوستان: "انڈیا اتحاد" کا حد بندی بل کی پوری قوت سے مخالفت کا فیصلہ

  • پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS