دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426441-دمشق_اور_حلب_کے_ہوائی_اڈوں_پر_اسرائيل_کے_حملے_(ویڈیو)
موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائيل کی فضائیہ نے جمعرات کے دن شام کی سرزمین پر حملے کئے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں کے رن ویز کو نقصان پہنچا تھا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran

موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائيل کی فضائیہ نے جمعرات کے دن شام کی سرزمین پر حملے کئے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں کے رن ویز کو نقصان پہنچا تھا ۔