-
انداز جہاں: عراق سے امریکی فوج کا انخلا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/01
-
نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکی جارحیت اور ایران کی استقامت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/30
-
ایرانو فوبیا کی سازش ناکام ہوگئی: ایرانی نائب صدر
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی سازش ناکام ہوچکی ہے، اب ہمیں علاقے میں اپنا نیا کردار ادا کرنا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف پھیلانے کے درپے
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف و تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: شہید سید نصر اللہ کی برسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/29
-
کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی نمائندے نے کینیڈین وزیر خارجہ کے الزامات کا دوٹوک جواب دیا ہے۔
-
ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے پہلی مسلط کردہ جنگ اورملت ایران کے ہمیشہ باقی رہنے والے آٹھ سالہ دفاع کے آغاز کے ایام کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ وہ گزرے ہوئے دن جن کی واپسی کی ہمارے دشمن کو آرزو ہے، چلے گئے اور اب کبھی واپس نہیں آئيں گے۔
-
انداز جہاں: صیہونی جارحیت اور مزاحمتی محاذ کی استقامت
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/28