SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • یمنی محاصرے سے اسرائیلی شپنگ کمپنی زیم کے منافع میں 89 فیصد کمی

    یمنی محاصرے سے اسرائیلی شپنگ کمپنی زیم کے منافع میں 89 فیصد کمی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰

    صہیونی اخبار "کیلکالسٹ" نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے باشندوں کی حمایت میں یمنی فوج کے توسط سے صیہونی حکومت کی بحری ناکہ بندی کے سبب، اسرائیل کی بڑی شپنگ کمپنی "زیم" کے منافع میں نواسی فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

  • ظہران ممدانی کے سامنے ٹرمپ کی ذلت ، عرب و اسلامی امت میں جلد ہی نئے

    ظہران ممدانی کے سامنے ٹرمپ کی ذلت ، عرب و اسلامی امت میں جلد ہی نئے "ظہران" کا ظہور، قوموں کا پیمانہ لبریز

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰

    لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے ٹرمپ اور ظہران کی ملاقات کا اپنے انداز میں جائزہ لیا ہے جو کافی اہم اور دلچسپ ہے۔

  • غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں شدت، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں شدت، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج کو پہنچ گیا ہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اب اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ عالمی سطح پر غزہ والوں کی جان کے سلسلے میں دوبارہ سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • اسرائیلی ایئر فورس کے دس خفیہ ماہرین کے فوٹو اور تفصیلات برملا ، سیکوریٹی خدشات سے اسرائيل میں ہنگامہ، معلومات دینے پر 10 ہزار ڈالر کا انعام

    اسرائیلی ایئر فورس کے دس خفیہ ماہرین کے فوٹو اور تفصیلات برملا ، سیکوریٹی خدشات سے اسرائيل میں ہنگامہ، معلومات دینے پر 10 ہزار ڈالر کا انعام

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    حنظلہ نامی ہیکروں نے اسرائیل کی خلائي صنعت کے 10 ماہرین کی تفصیلات ان کی تصویریوں کے ساتھ شا‏ئع کر دی ہیں۔

  • لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری

    لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • انداز جہاں: ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی خباثت

    انداز جہاں: ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام اور مغرب کی خباثت

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/22

  • غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر  فضائی حملے

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔

  • غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ

    غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے کہا ہے کہ ہمارے انسان دوستانہ امدادی کارکنوں نے غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔

  • لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ

    لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

  • مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟

    مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲

    "شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی، معاشی، دفاعی و ٹیکنالوجی روابط کو وسعت دینے کا فیصلہ
    پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی، معاشی، دفاعی و ٹیکنالوجی روابط کو وسعت دینے کا فیصلہ
    ۳۲ minutes ago
  • غزہ کا انتظام کسی اور کے نہیں، صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا: خالد مشعل کا اعلان
  • ایران و روسی پارلیمانی رہنماؤں کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور
  • شام کے ساتھ کسی مفاہمت پر اتفاق نہیں ہو سکا: صیہونی وزیراعظم
  • پوپ لئو سے ملنے کی ٹرمپ کی خواہش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS