SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں اور توپخانہ بٹالین پر ڈرون حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں اور توپخانہ بٹالین پر ڈرون حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    لبنان کی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور اس حکومت کی توپخانہ بٹالین کی کمان پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • دشمن اسرائیل تھک چکا اور اب اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصراللہ

    دشمن اسرائیل تھک چکا اور اب اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصراللہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع اور استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت میں ڈرون اور میزائل حملے جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • فلسطین کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے جانے کا انکشاف

    فلسطین کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے جانے کا انکشاف

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷

    اسرائیل نے خان یونس کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں

  • غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴

    صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے ہیں۔

  • غزہ میں ایک اور اسکول پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یہ قتل عام اور نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    غزہ میں ایک اور اسکول پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یہ قتل عام اور نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹

    غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ

    اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳

    ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔

  • غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ

    غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے

  • یمن اور عراق کا صیہونی اہداف پر حملہ

    یمن اور عراق کا صیہونی اہداف پر حملہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    یمن اور عراق میں سرگرم مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

    یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی

    غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    ۴ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS