-
غزہ میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا، صیہونی فوج کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ شمالی غزہ میں اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔
-
یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر جنگ موشے یعلون نے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد اس بات پر زور دیا کہ حماس کی تباہی کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بحران کا شکار ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
-
اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں ناقابل جبران شکست کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی عہدیدار کا اعتراف
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا ہماری شکست کا جبران نہیں کر سکتا۔
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا
-
صیہونی وزیر کا اعتراف، شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴صیہونی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے۔
-
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور اسرائیلی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔