SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا انتباہ (ویڈیو)

    غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا انتباہ (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ، صیہونی حکومت کی حمایت میں آگے آکر ایران کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی کوشش کی تو علاقے میں اس کے سبھی فوجی اڈے اور مفادات ایران کے نشانے پر آ جائیں گے۔

  • ایران نے اسرائیل کے نواتیم ایئربیس کو نشانہ کیوں بنایا؟

    ایران نے اسرائیل کے نواتیم ایئربیس کو نشانہ کیوں بنایا؟

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶

    چند روز قبل دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی میں استعمال ہونے والے نواتیم ایئربیس کو بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • ایرانی ہیکروں کی اسرائیلی ریڈاروں تک رسائی، لاکھوں پیغام ارسال کردیئے

    ایرانی ہیکروں کی اسرائیلی ریڈاروں تک رسائی، لاکھوں پیغام ارسال کردیئے

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے ہیکروں نے صیہونی حکومت کے ریڈاروں تک رسائی حاصل کرلی اور ان کو ہیک کرلیا-

  • اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)

    اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔

  • دنیا، ایران کے تاریخی اقدام پر انگشت بدنداں! (ویڈیو)

    دنیا، ایران کے تاریخی اقدام پر انگشت بدنداں! (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷

    ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔

  • اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران

    اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔

  • اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری

    اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔

  • اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ایران کا حملہ، غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان کا اعتراف

    اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ایران کا حملہ، غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان کا اعتراف

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے 300 سے زائد میزائل اور ڈرون سے اسرائیل کے اندر حملہ کیا۔

  • غیر ملکی میڈیا میں ایران کے حملے کا ردعمل: اسرائیل پر ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھار

    غیر ملکی میڈیا میں ایران کے حملے کا ردعمل: اسرائیل پر ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھار

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲

    غیر ملکی میڈیا نے ایران کے حملے کے سلسلے میں کیا ردعمل دکھایا۔

  • تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)

    تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS