SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا؛ فرانسیسی صدر کا اعلان

    فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا؛ فرانسیسی صدر کا اعلان

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰

    فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔

  • غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط

    غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ لئو چہاردہم کے نام خط میں لکھا ہے کہ غزہ میں ہرروز دسیوں معصوم بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں اس اصورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے۔

  • غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی

    غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱

    انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ

    انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ: 24-07-2025

  • دنیا میں بد امنی کی پہچان بن گئی ہے صیہونی حکومت، دہشت گرد اسرائیلی فوجی لبنان میں ہوئے داخل

    دنیا میں بد امنی کی پہچان بن گئی ہے صیہونی حکومت، دہشت گرد اسرائیلی فوجی لبنان میں ہوئے داخل

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱

    صیہونی فوجی آج صبح جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں میں داخل ہوئے۔

  • غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں معصوم بچوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن

    صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    انصاراللہ یمن نے ایک بیان جاری کرکے عرب ملکوں اور بین الاقوامی برادری سے غزہ کے تعلق سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی جرائم پر خاموشی غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی میں مشارکت ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے بدھ کو غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری دے دی ہے۔

  • نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار

    نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ رکھنے کے الزام میں ایک عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

  • یونان میں صیہونیوں پر حملہ

    یونان میں صیہونیوں پر حملہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱

    فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع‏ نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سپاہ: بچوں کی قاتل حکومت نے نسل کشی میں سبھی ممنوعہ حدیں پار کرلی ہیں
    سپاہ: بچوں کی قاتل حکومت نے نسل کشی میں سبھی ممنوعہ حدیں پار کرلی ہیں
    ۱۹ minutes ago
  • ایرانی عوام کے لئے ٹرمپ کی وہ " مدد" جس کا وعدہ کرکے وہ ایرانی عوام سے بغاوت کی اپیل کرتے رہے ہیں
  • ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو اتحادیوں کا تعاون کیوں نہیں ملا؟
  • 24 گھنٹے میں 100 سے زائد صیہونی اسپتالوں میں پہنچائے گئے
  • تل ابیب کے مرکز پر ایران کا میزائل حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS