-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
یمن کے وزیر اطلاعات و نشریاتکی شہادت؛ ایرانی ریڈیو اور ٹی وی کی ورلڈ سروس کا تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر جنرل نے یمن پر جارح صیہونی حکومت حملے میں شہید ہونے والے وزیر اطلاعات و نشریات سید ہاشم شرف الدین کی شہادت پر تعزیتی بیان جاری کیا ہے
-
انداز جہاں: یمن کی جانب سے استقامت جاری رکھنے پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ: 31-08-2025
-
انداز جہاں: حزب اللہ کے خلاف علاقائی اور عالمی سازش
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ: 30-08-2025
-
صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمن کی حکومت نے ایک بان جاری کرکے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی: حماس ہماری حکومت سے زیادہ سچی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ حماس ان کی حکومت سے زیادہ معتبر ہے
-
صیہونی فوج ، غزہ میں امداد کے لئے کارروائی نہیں روکے گی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶مغربی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو اپنے نشانے پر لے رکھا ہے جس سے اس علاقے میں امدادی سرگرمیاں شدید طور پر متاثر ہو گئی ہیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا۔
-
ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو تسلیم نہیں کرتی اور خطے کے ممالک کو انتشار میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔