-
جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، حماس
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶تحریک حماس کے ایک رہنما نے چالیس اسرائیلی قیدیوں کے عوض سات سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ جنگ و جرائم اور محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کا تبادلہ انجام نہيں پائے گا۔
-
غزہ میں صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید، محمدعلی الحوثی
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاری امریکی حمایت اور صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
تہران میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈبو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲تہران یونیورسٹی کے طلبا اور عوام نے اتوار کی رات صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں کینیڈین طلبا کے دھرنا
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ ہونے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے رابطے منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ جنگی جرائم
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸فلسطین کی ہلال احمر سوسائیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے الامل اور ناصر اسپتال کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت، یورپی یونین
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ غرب اردن میں واقع درہ اردن میں فلسطین کی آٹھ سو ہیکٹر زمینوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے قبضہ کرلئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے بھیانک جرائم، فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی اور قتل
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔
-
شام پر غاصب صیہونی فوج کا فضائی حملہ ناکام
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷شام کے ايئرڈفینس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔