SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

    غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد ویٹو ہوگئی

    سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد ویٹو ہوگئی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳

    سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو ہوجانے کے بعد اس کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں نئی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی  ٹیلیفونی گفتگو

    حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔

  • غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید

    غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت، امریکی اور مصری وزائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

    غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت، امریکی اور مصری وزائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵

    امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ میں عرب اتحادیوں سے گفتگو کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)

    ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی فوجیوں پر جنگ غزہ کےمنفی اثرات

    صیہونی فوجیوں پر جنگ غزہ کےمنفی اثرات

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷

    اسرائيلی میڈيا نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی جنگ سے واپسی کے بعد جتنی بڑی تعداد میں فوجیوں نے نفسیاتی علاج کی درخواست دی ہے اس کی وجہ سے اسرائيل نفسیاتی اسپتال مفلوج ہو کر رہ گئے ہيں۔

  • الشفا اسپتال میں صیہونی فوجیوں کی بربریت

    الشفا اسپتال میں صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے الشفا اسپتال میں اچانک داخل ہونے کے بعد بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۲ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS