-
غزہ میں مزيد 81 بے گناہ شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں اسّی سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ بڑھانے کے لیے ریزرو فورس طلب کرلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر پر قبضے کے مقصد سے آپریشن کرنے کے لیے دسیوں ہزار رزرو فوجیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس پہلے سے کہیں زیادہ بہتر صلاحیتوں کے حامل میزائل موجود ہیں اور دشمن کی ممکنہ مہم جوئی کی صورت میں اس بار ان کی مدد لی جائے گی۔
-
القسام بریگیڈ کی غیر معمولی مقاومتی کارروائياں؛ متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۰خبری ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی میں صیہونی فوجیوں کو اسیر کرنے کےلئے تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک غیر معمولی آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بہت سے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: ٹیرف وار میں امریکہ کی ناکامی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ: 20-08-2025
-
صیہونی حکومت غزہ میں امداد نہيں پہنچنے دے رہی ہے ، سرحد پر ٹرکوں کی اور غزہ میں بھوکوں کی قطاریں
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱غزہ میں فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کی اپنی ٹارگیٹیڈ پالیسی کے تحت، صیہونی حکومت نے انسانی امداد اور اہم طبی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو شہر میں داخل ہونے پر پابندی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، یہاں تک کہ مصر سے آنے والی رفح کراسنگ پر ٹرکوں کی ایک لمبی قطار بن گئی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت ردعمل دینے کے بعد کہا ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
غزہ جنگ روکنے کےلئے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے؛ غزہ ٹریبونل کے صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲غزہ ٹریبونل کے صدر رچرڈ فالک نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خطرناک مرحلے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے۔
-
انداز جہاں: یوکرین بڑی طاقتوں کے کھیل کا میدان
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ: 19-08-2025
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔