-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی پابندیوں کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
غزہ کے باشندوں کی جبری نقل مکانی کے صیہونی منصوبے پر مصر کا ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸مصری حکومت نے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کو زبردستی منتقل کرنے کی کارروائی میں مصر کی شمولیت پر مبنی رپورٹوں کی تردید کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر ایران کا زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے، اسلامی تعاون تنظیم کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷غاصب صیہونی فوج نے جمعے کو بھی غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں کو کئی بار جارحیت اور ہوائي حملوں کا نشانہ بنایا جن میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کی بابت یونیفل کا اظہار تشویش
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کےترجمان نے لبنان پرصیہونی حکومت کے حملوں کو تشویشناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔