-
غزہ، حماس کے سربراہ کے گھر کے محاصرے کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔
-
اسرائیل کے لئے یحیی السنوار کیوں ہیں ہم؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارا مشن یحییٰ السنوار تک پہنچ کر انہيں قتل کرنا تھا لیکن وہ زمین پر نہیں ہیں، وہ زیر زمین ہیں۔
-
انروا: صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے سے مزید چھے لاکھ فلسطینی بےگھر ہوسکتے ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸فلسطینی پناہ گزينوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یواین آرڈبلیو اے کے ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد مزيد چھے لاکھ فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہيں۔
-
مراکش میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴مراکش کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 10 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں دس صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ نیتن یاہو کی میٹنگ میں ہنگامہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقات افراتفری کا باعث بنی اور انہوں نے ملاقات ترک کردی۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں امریکہ بھی شریک ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام میں واشنگٹن برابر کا شریک ہے۔
-
غزہ میں انتہائی بحرانی انسانی صورتحال کی بابت ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ غزہ ، شہر خان یونس کے اطراف کے علاقوں اور رفح پر اسرائیل کی جاری بمباری کے نتیجے میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
جنین پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر اپنے حملے تیز کردیئے ہيں جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔