-
جب اچانک صیہونی فوجی کے سر میں گولی لگی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کی بمباری۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب غزہ کے مختلف علاقوں پر کئی بار بمباری کی ہے۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ کے شمال مشرقی علاقے خان یونس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غاصبوں کی فوجی مہارت!
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خطے کی پیشرفتہ فوجی طاقت کی دعویدار غاصب صیہونی فوج کی مہارت کو پرکھا جا سکتا ہے۔ پیش نظر ویڈیو میں صیہونیوں کے لئے مایۂ ناز سمجھا جانے والا میرکاوا ٹینک ہے جو ذرا سی چوک سے سرنگوں ہو گیا۔
-
فلسطینی مظاہرین کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے کے باشندوں نے غاصبانہ صیہونی منصوبوں اور صیہونی آبادکاری کے خلاف مظاہرہ کیا جسے غاصب دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولوں اور صوتی بمبوں کا استعمال کر کے کچلنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
-
14 مئی، فلسطین کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶صیہونی سرغنہ بن گوریون نے غاصب صیہونی حکومت کی ناجائز پیدائش کا اعلان کردیا۔ فلسطینیوں سے انکی زمینیں چھیں لی گئیں اور ۱۴ مئی ۱۹۴۸ کو تقریبا آدھے فلسطین پر صیہونی بدمعاشوں کا قبضہ ہوچکا تھا۔