SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز

    غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا شروع کردےگا۔

  • " بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہو‏ئے ہیں۔

  • فلسطینی کاز: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست

    فلسطینی کاز: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/18

  • غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

    غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔

  • جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ

    جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴

    غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ کی فتح

    انداز جہاں: غزہ کی فتح

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/16

  • جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو

    جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔

  • جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان

    جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔

  • اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان

    اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲

    غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS