• ممبئی میں جلوس عید غدیر

    ممبئی میں جلوس عید غدیر

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جشن عید غدیر

    جشن عید غدیر

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحمد للہ علی مولا بنے!

    الحمد للہ علی مولا بنے!

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔

  • مست قلندر/ سامی یوسف ۔ ویڈیو

    مست قلندر/ سامی یوسف ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰

    عید غدیر کی مناسبت پر پیش خدمت ہے معروف مسلمان گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔

  • بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو

    بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عید سعید غدیر کے پر مسرت اور مبارک موقع پر انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے زیر اہتمام ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔

  • مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳

    غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔

  • منقبت - چلو غدیر چلیں

    منقبت - چلو غدیر چلیں

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    منقبت خواں : سید علی دیپ رضوی