SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غرب اردن

  • صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا

    صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰

    صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید

    غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

  • اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ

    اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱

    اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے

  • اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے

    اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    غرب اردن میں مسلح جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید اور ایک صیہونی فوجی افسر مارا گیا۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو

    سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵

    ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی مدد کی پکار  ، لبنان و اردن سے مدد کو دوڑے لوگ ، سرحدوں پر ہنگامہ ، شام سے بھی میزائیل فائر ،  + ویڈیو

    فلسطینیوں کی مدد کی پکار ، لبنان و اردن سے مدد کو دوڑے لوگ ، سرحدوں پر ہنگامہ ، شام سے بھی میزائیل فائر ، + ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰

    لبنانیوں نے خودساختہ اسرائیل کی سرحد کے سیکورٹی حصار کو توڑ دیا۔

  • یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے

    یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -

  • غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے دہرائے جانے کا خوف ، صیہونیوں کی نیند حرام

    غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے دہرائے جانے کا خوف ، صیہونیوں کی نیند حرام

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱

    صیہونی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیاں دہرائے جانے کے خوف سے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے -

Show More

خاص خبریں

  • اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
    اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
    ۱ hour ago
  • قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
  • صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
  • انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
  • صیہونی جرائم پر مبنی ایران کی سرکاری اور دستاویزی رپورٹ سلامتی کونسل میں درج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS