-
صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵رہبرانقلاب اسلامی کے آج کے خطاب کا عالمی میڈیا میں زبردست انعکاس ہوا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والے ہولناک مظالم پر اب غیروں کی بھی نکلنے لگیں چیخیں! برطانوی پارلیمنٹ کے باہر تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے کیا اجتماع
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ پٹی کی نہایت افسوسناک اور ناگفتہ بہ صورت حال کے بیچ اسرائیل کے لئے اسلحوں کی برآمدات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی "فلسطین-2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے دیا منہ توڑ جواب
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰جارح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی جرائم کےبارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جرائم کے بارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے لئے بری خبر، مقبوضہ سرزمینیں سماجی تباہی کے دہانے پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں طبی ساز و سامان کی کمی، حماس کی دنیا والوں سے اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی ادارہ صحت، عرب اور اسلامی ممالک اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے فلسطین میں طبی اور صحت عامہ کی امداد بھیجنے کی اپیل کی ہے۔