-
غرب اردن پر حملوں میں شدت کا مقصد الحاق اور بے دخلی مسلط کرنا ہے: تحریک حماس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں کی پرتشدد کارروائیوں اور غاصب صیہونی فوج کی کارروائیوں کا مقصد، اس علاقے کا الحاق، فلسطینیوں کی بے دخلی اور مغربی کنارے پر تسلط قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں 50 ہزار خواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کے خواتین سے متعلق ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 50 ہزارخواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی ہوئی ہیں۔
-
حالیہ جنگوں میں پولیس فورس کے مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے پولیس فورس کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ مسلط کردہ دوسری اور تیسری جنگ میں ملک میں سیکورٹی کے قیام میں پولیس فورس کے زبردست مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہو گئيں۔
-
بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴ایرانی بحریہ کے کانڈر نے آبنائے ہرمز کی سیکورٹی کو مدافعین ایران کے عزم و ارادے پر استوار قرار دیا ہے
-
بریگيڈیئرمحمد حسین دادرس: اس وقت ایران کی مسلح افواج ہر زمانے سے زیادہ آمادگی کی حالت میں
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی اور چوکسی کا اعلان کیا ہے۔
-
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کی چھٹی کمیٹی میں ایرانی مندوب نے بچوں کے قتل عام پر غاصب صیہونی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔