-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/03
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غزہ جنگ کے نتائج آنے شروع ہو چکے ہیں، فلسطینیوں کی شکست کا خواب دیکھنے والوں کے لئے بری خبر!
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲اسرائیل کے ایک ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت اور صیہونیوں کی ذہنی کیفیت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں 325 بار اسرائیل کو نشانہ بنایا: صیہونیوں کا اعتراف
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صیہونی حکومت کے "آلما" نام کے تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی کارروائیوں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔
-
فلسطین کو رکنیت دینے کا عالمی ادارہ صحت کا فیصلہ تاریخی ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کےجنیوا دفتر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے عالمی صحت کونسل کے ستترویں اجلاس میں فلسطین کو رکنیت دینے کے عالمی ادارہ صحت کے فیصلے کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری نے پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلفون پر غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیز کا فلسطین کےلیے احتجاج کرنے والے طلباء کو ڈگری دینے سے انکار، طلباء کا واک آوٹ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹امریکہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین طلباء کو ڈگریاں دینے سے انکار کے بعد درجنوں طلباء نے احتجاجاً یونیورسٹی سے واک آؤٹ کیا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(مناسبت امام خمینی رح کی برسی)
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/02
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/02
-
صیہونی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید، برنی سینڈرز
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔