-
دہلی پریس کلب میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے-
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت پر زور، صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ افطار پارٹی میں کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ باہمی تعاون کا فروغ ایران کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں شب یکجہتی غزه
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے قریب واقع غیرقانونی صیہونی بستیوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے کہاہے کہ غزہ میں جارح صیہونی فوج کےحملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہيں۔