-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳تل ابیب اور انقرہ کے درمیان کشیدگي میں شدت آنے کے بعد صیہونی حکومت کی کابینہ نے اعلان کیا ہےکہ وہ ترکیہ کی فوج کو غزہ میں تعیناتی کی اجازت نہیں دے گی-
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/10
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کے مطابق فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/08
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵غزہ میں دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذریعے کی جا رہی نسل کشی اور قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ نے نیتن یاہو اور کئی دیگر اسرائیلی وزرا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق ترکیہ نے غاصب اسرائيل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ جنگ، اندرونی سلامتی کے وزیر، چیف آف اسٹاف اور بحریہ کے کمانڈر کے گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶فلسطینی تحریک اسلامی جہاد کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔