-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
سویڈن میں پھر صیہونی مخالف مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵سوئیڈن میں فلسطین کے حامیوں نے اسٹاکھوم میں مظاہرہ کر کے غرب اردن کے الحاق کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
غزہ میں فلسطینی بچوں کی ایک پوری نسل تباہی کے دہانے پر ، یونیسیف
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے فنڈ یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی تباہ کن جنگ اور غزہ پٹی میں بنیادی ڈھانچے اور تعلیمی سہولیات کی تباہی کے نتیجے میں فلسطینی بچوں، نوجوانوں اور جوانوں کی ایک پوری نسل کو تباہی و نابودی کا خطرہ ہے۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر سزا ملنی چاہئے۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔