SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ

    غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    میکسیکو میں عوام کی بڑی تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ اور صیہونی حکومت سے روابط منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے  پر آمادہ ہيں

    انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے  پر آمادہ ہيں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۳

    انصاراللہ تحریک کے سیاسی  دفتر کے اہل کار نے یمن کی ناکہ بندی توڑنے کی کارروائیوں  کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے، سعودی عرب پر ناکہ بندی کے نتائج سے بھاگنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا اور کہا کہ صنعاء تصادم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

  • صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے

    صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸

    صہیونی وزیر جنگ نے مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں میں شدت پر زور دیتے ہوئے، ایک اشتعال انگیز اقدام میں  صیہونی فوج کو حکم دیا کہ وہ اس علاقے میں ایک اور فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر قبضے کی تیاری کرے۔

  • یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے

    یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    لبنان کے روزنامہ "الاخبار" نے ایک رپورٹ میں یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملے کے پہلوؤں اور اہم پیغامات کا جائزہ لیا اور لکھا ہے : سعودی عرب کی پٹرولیم ناکہ بندی کا دائرہ، مشرق سے مغرب جانے والی خام تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کے ساتھ ہی مزید تنگ ہو گیا ہے۔

  • حیفا یونیرسٹی کے پروفیسر نے اسرائیل کی کھولی پول!

    حیفا یونیرسٹی کے پروفیسر نے اسرائیل کی کھولی پول!

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹

    ایک برجستہ صیہونی مبصر نے واشنگٹن سے تل ابیب کی بڑھتی وابستگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول ان کے تل ابیب میں ماضی کی طرح اسٹریٹیجک خودمختاری نہیں رہی نہ ہی اس میں ایران کے ساتھ طویل المدت مقابلہ آرائی کی صلاحیت ہے۔

  • برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا

    برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴

    برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فلسطین کے مقصد کے حقیقی وارث فلسطینی عوام ہیں, شہادتیں ہمارے حوصلوں کو اور مستحکم کرتی ہیں، حماس کے نو منتخب سربراہ

    فلسطین کے مقصد کے حقیقی وارث فلسطینی عوام ہیں, شہادتیں ہمارے حوصلوں کو اور مستحکم کرتی ہیں، حماس کے نو منتخب سربراہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۲

    حماس کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اتحاد کو مضبوط بنانا آئندہ مرحلے میں تحریک کی قیادت کی اہم ترین ترجیح ہوگی۔

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید ہوگئے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶

    غزہ میں غاصب اسرائیلی افواج کے زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 15 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۷ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS