-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶بین الاقوامی اداروں نے غزہ کے انسانی بحران کی جانب سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
انداز جہاں:پاکستانی وزير اعظم کا دورہ ایران
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/24
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے حالات پر پھر تشویش ظاہر کی
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲اقوام متحدہ نے غزہ میں صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں تقریبا تمام ہسپتال ناکارہ اور صحت کا نظام مفلوج ہوچکا ہے۔
-
ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے عوام پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قیول؛ یونان کے وزیراعظم
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶یونانی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطین عوام پر صہیونی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23
-
یمنی فوج: ہم نے بین گورین ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک خصوصی آپریشن میں سوپر سونک بیلسٹک میزائل سے مقبوضہ یافا کے بین گورین ایئر پورٹ پر حملہ کیا گیا ہے
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/22
-
رہبر انصار اللہ یمن: امت اسلامیہ کی خاموشی صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے