SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر

    صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔

  • غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔

  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے

  • انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5

  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت

    جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰

    سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

  • غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید

    غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ

    بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان

    غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰

    غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم

    پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

  • انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور

    انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/4

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۵۵ minutes ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS