-
صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح دیرالبلاح میں واقع مظلوم اور بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے معلوم ہوا کہ صیہونی حکومت کسی بھی اصول کی پابند نہیں ہے، آستان قدس رضوی کے متولی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کے دن اپنی شیطانی فطرت کو سب پر عیاں کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کو بزدلانہ طریقے سے شہید کر دیا، غاصب صیہونی حکومت نے اپنے اس گھٹیا، گھناؤنے اور بزدلانہ اقدام سے یہ واضح کر دیا کہ وہ کسی بھی اصول کی پابند نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت کو مسلح کرنے کے اقدام پر فوری پابندی کا مطالبہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸پچھتر امریکی اداروں نے صیہونی حکومت کو مسلح کرنے کے اقدام پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اولمپک گیمز میں نسل کشی کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی طلبا کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴ایران کے شہر مشہد میں طلبہ نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پیرس اولمپکس میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے صیہونی وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدام کو قتل عام قرار دیا ہے۔
-
اولمپک گیمز میں غاصب اور دہشتگردوں کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے (کارٹون)
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸دنیا کے مختلف ممالک کے فنکاروں نے اولمپک گیمز میں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔
-
غزہ میں ہزاروں افراد پولیو وائرس کے خطرے سے دو چار
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔