-
غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/28
-
غزہ کے زخموں پر یورپ کی نمک پاشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک ، ہفتہ 27 جنوری
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2024
-
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔
-
انداز جہاں - صیہونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2024
-
سلامتی کونسل میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائيکاٹ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
-
صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔