-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی شرطوں کا اعلان کر دیا، شرطوں سے برتری کا چلا پتہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔
-
حماس کے جال میں پھنس گیا اسرائیل، جنگ بندی کے لئے مارنے لگا ہاتھ پیر
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے غزہ پٹی میں ایک اور جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سے قطری فریق کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
حماس: صیہونی حکومت فلسطینیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور نہيں کرسکے گی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱تحریک حماس نے جبالیا کیمپ میں صیہونیوں کے جرائم کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔
-
صیہونی اخبار نے قیدیوں کے معاہدے کا انکشاف کر دیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔
-
اسامہ حمدان: غاصب صیہونی فوجی، غزہ کو ناقابل رہائش علاقہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنا واحد تجربہ جو منتقل کیا ہے وہ عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے متعلق ہے۔
-
اسرائیل میں حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہيں ہے، مغربی میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ایک مغربی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل تحریک حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اور حماس جنگ کے بعد اسٹریٹجک طور پر مضبوط ہو جائے گی