-
غزہ میں شہدا کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز، پناہ گزین خیمہ بستیوں میں رہنے والے فلسطینی مشکلات کا شکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر ستر ہزار چھے سو چون ہوگئی ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری شدید بارشوں اور دو برس کی جنگ میں اپنے گھر تباہ ہوجانے کے بعد خیمہ بستی میں رہنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو المناک صورت حال کا سامنا ہے ۔
-
غزہ پٹی میں بائرن طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵غزہ پٹی میں، جہاں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے سبب فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اب بائرن طوفان نے علاقے کے لوگوں کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے
-
غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا-
-
نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷بدعنوانی، رشوت اور فراڈ کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کر رہے اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لئے اسرائيل کے صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔
-
فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی قوم کے ساتھ یکہجتی کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے -