-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ لیکن سچائی کیا ہے؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی سطح پر ایران کے فعال کردار کی ستائش کی ہے۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
بی جے پی حکومت پرآئين کی خلاف ورزی اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی کی دوسری بھارت جوڑو یاترا کے لوگو اور سلوگن کی رونمائی کردی۔
-
ہندوستان: کشمیر کی تنظیم تحریک حریت پر پابندی عائد
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تنظیم تحریک حریت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کے لئے سردی سے بچاؤ کا فوری انتظام نہ کیا گيا تو ان میں سے ایک بڑی تعداد سردی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاسکتی ہے۔