-
امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر بنگلہ دیش کی نکتہ چینی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
-
سپاہ نے آئل اسمگل کرنے والے غیر ملکی جہاز کو روکا ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے گزشتہ 14 جولائی کو دس لاکھ لیٹر تیل اسمگل کر کے لے جا رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا تھا جسکی فوٹیج آج جاری کی گئی ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ قانون شکن، مواخذہ یا جیل یقینی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ممکنہ مواخذے پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
جھوٹی خبروں کے خلاف ملیشیا میں سخت قانون
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں ہمارا وجود غیر قانونی ہے، امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
-
ویلنٹائن ڈےغیراسلامی اوراخلاق سوزمغربی تہوار
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔