SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائرنگ

  • امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی

    امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲

    امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے  دو فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶

    غرب اردن کے علاقوں نابلس اور البیرہ میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔

  • کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت

    کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔

  • امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک

    امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں پولیس افسر سمیت چار ہلاک

    امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں پولیس افسر سمیت چار ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    امریکہ کی ریاست اریزونا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

  • واشنگٹن میں فائرنگ، 2 ہلاک و 4 زخمی

    واشنگٹن میں فائرنگ، 2 ہلاک و 4 زخمی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

  • امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

    امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکی اسکولوں میں مسلح جھڑپوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.

  • بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔

  • کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ

    کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳

    ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS