-
امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے تین ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶امریکی شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے-
-
پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی ایک کارروائی کے دوران کم سے کم چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
امریکی ایئر بیس میں فائرنگ، دو ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵امریکی ریاست ٹیکساس میں فضائیہ کے ایک ایئر بیس میں ہونے والی فائرنگ کے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
امریکا میں گن کلچر
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵امریکا میں گن کلچر نے ایک اور شخص کی جان لے لی ہے
-
ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ، چھ ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱امریکی پولیس نے کہا ہے مشی گن ریاست میں فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے-
-
پاکستان میں دو پولیس اہلکار ہلاک چھیاسی مشتبہ افراد گرفتار
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چھیاسی مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے
-
امریکہ؛ فائرنگ میں ایک شخص ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔