-
باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی صدر مانوئل میکرون کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہروں کی سرکوبی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانی ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!
-
فرانس میں یلو جیکٹ کی بڑھتی ہوئی حمایت
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کی حمایت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانس یلوجیکٹ مظاہروں میں پولیس بهی شامل
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ