-
فرانس : سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فرانس، بحرانی صورتحال، یلو ویسٹ موومنٹ بدستوری جاری/ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں کی یورپی سطح پرحمایت
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانسیسی پولیس نے بھی یلو جیکٹ والوں کی حمایت کا اعلان کر دیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹فرانسیسی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہروں کی حمایت اور حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
-
فرانس کے مظاہروں کا دائره دیگر ملکوں تک پهیل گیا
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کے لئے یورپ بھر سے حمایت کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا دائرہ یورپ کے مختلف ملکوں تک پھیل گیا ہے اور کینیڈا کے عوام نے بھی اس تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ کے مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کی جانب سے مسلسل پانچویں ویک اینڈ پر بھی ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا پانچواں دور، 60 گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی کے باوجود فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع اور پولیس کی مداخلت کے باعث پر تشدد شکل اختیار کر گیا۔
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -