-
فرانس میں مسجد پر حملہ ، مقدسات کی توہین
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے امتیازی سلوک کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد ایک گروہ نے مسجد پر حملہ کیا اور مقدسات کی توہین کی
-
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کا آغاز
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
-
فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہوئے ہیں۔
-
فرانس کی سینیٹ کے چیئرمین کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ والوں کو امتیازی سلوک کے بارے میں اپنا آزاد اور مستقل ارادہ ظاہر کرنا چاہیے۔
-
شام کے بارے میں پیرس اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶دنیا کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں ایک اجلاس میں بحران شام کا جائزہ لیا
-
پیرس اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق معاہدے کو منظوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷پیرس میں دو ہفتے کے مذاکرات کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور دنیا کے ایک سو پچانوے ممالک کے نمائندوں نے اسے منظوری دے دی ہے۔
-
ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹فرانس کے ایک سابق جنرل نے ترکی کے عالمی خطرہ بننے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-
-
شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے حملے غیر قانونی ہیں: بشاراسد
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے صدر بشار اسد نے شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے ہوائی حملوں کو غیر قانونی اور بے فائدہ قرار دیا ہے۔
-
فرانس میں ایک سو ساٹھ مسجدیں بند کئے جانے کا امکان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴فرانس کے ایک اہم مذہبی پیشوا نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے جلد ہی ملک کی ایک سو ساٹھ مسجدوں پر تالے لگانے کا فیصلہ کیا ہے