-
شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
-
داعش سے مقابلہ شام کی قانونی حکومت کے ذریعے ہی درست ہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ داعش سے مقابلہ صرف شام کی قانونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعہ ہی جائز ہے۔
-
فرانس میں ایمرجنسی آزادی اظہار کے منافی ہے : فرانس کی انسانی حقوق کونسل
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷فرانس کی انسانی حقوق کونسل نے فرانس میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کی مدت میں توسیع کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ترکی کی فضائی حدود استعمال کرنے کی فرانس کو اجازت
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۰ترکی کی حکومت نے فرانس کو اجازت دی ہے کہ وہ داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی حملے کے لئے اس ملک کی فضائی حدود سے استفادہ کرسکتا ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر روس اور فرانس کے صدور کی تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۷روس اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔
-
موصل پرفرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲شمالی عراق کے شہر موصل پر فرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں اغواکاروں کے خلاف کارروائی ، تمام مغوی رہا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۷شمالی فرانس کے روبے شہر میں اغوا کئے جانے والے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا۔
-
فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵فرانس کی پولیس نے پیرس میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تیسرے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی شناخت کے سلسلے میں حکومت کی مدد کریں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔