SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید

    دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹

    فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔

  • دہشت گردوں نے پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا

    دہشت گردوں نے پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲

    فرانس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بعض دہشت گردوں نے اس ملک میں پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔

  • داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم

    داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۸

    فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • فرانس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت میں توسیع

    فرانس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت میں توسیع

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹

    فرانس میں حکومت نے پیرس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت بڑھا دی ہے۔

  • کیمیاوی و جراثیمی ہتھیاروں کے خطرے کے بارے میں فرانس کے وزیر اعظم کا انتباہ

    کیمیاوی و جراثیمی ہتھیاروں کے خطرے کے بارے میں فرانس کے وزیر اعظم کا انتباہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    فرانس کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے خلاف کیمیاوی اور جراثیمی ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔

  • داعش کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد قائم کیا جائے، فرانس

    داعش کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد قائم کیا جائے، فرانس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵

    فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف وسیع البنیاد عالمی اتحاد کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶

    پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • فرانس کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے لیے بشار اسد کی شرط

    فرانس کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے لیے بشار اسد کی شرط

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔

  • ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے

    ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی سے مقابلے کے دائرے میں مشترکہ اطلاعاتی اور سیکورٹی تعاون کے لئے دونوں ملکوں کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا

    فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲

    فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان

    برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ

  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

  • وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری

  • ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS