-
فرانس میں مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کا امکان
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲فرانس میں مسلمانوں کی کونسل کے سربراہ نے فرانس کے اندر مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کے اندیشے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
فرانس میں ایمرجنسی میں تین مہینے کے لئے توسیع کی جارہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۵ارنا کے مطابق فرانسیسی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر فرانسوا اولینڈ نے پارلیمنٹ سے ایمرجنسی میں تین مہینے کی توسیع کی منظوری کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ پیرس میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی۔
-
بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
فرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵فرانس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ بہت سخت اور بے رحمانہ ہوگی
-
فرانسیسی عوام ،مغرب کی کشیدگی پھیلانے کی پالیسی کی بھینٹ چڑھے
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب کو جان لینا چاہئے کہ شام ، مخالف مسلح گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنے کا مطلب، دہشت گرد گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے داعش کے جرائم کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-
-
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ کا ردعمل
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۱یمن کی عوامی انقلابی تحری انصار اللہ نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے
-
ہندوستان کی جانب سے پیرس دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص کو دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی عسکریت پسندی اور غزہ کے محاصرے کو سخت کرنے کے لیے اس کے اقدامات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۳ایک ایسے وقت میں کہ جب آٹھ سال سے زائد عرصے سے غزہ کا سخت ترین محاصرہ جاری ہے، صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشے یعلون نے کہا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ پٹی سے لگنے والی سرحد پر خندق کھودنے کا فیصلہ کیا ہے۔