-
امریکہ: نیویارک میں پولیس اہلکاروں کو چوکس کر دیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد امریکہ کے شہر نیویارک میں پولیس اہلکاروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کی اصولی پالیسی پر تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے دن دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کی اصولی پالیسی پر تاکید کی ہے۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس: دہشت گردانہ حملوں پر فرانسوا اولاند کا رد عمل
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ فرانس میں دہشت گردی کا مقابلہ بے رحمی کے ساتھ کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں پر روس کے حملوں کا خیر مقدم
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵فرانس کے پارلیمانی وفد نے شام میں دہشت گردوں پر روس کے حملوں کو موثر اور کارگر قرار دیا ہے۔
-
فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے بعض عرب ملکوں پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے-
-
پناہ گزینوں کا بحران شام کے بحران سے مربوط ہے: اولانڈ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک شام کے بحران کےحل کا کوئی راستہ تلاش نہیں کیا جاتا، پناہ گزینوں کا بحران جاری رہے گا-
-
ایٹمی معاہدے پرعملدرآمد کی تاکید
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند آئندہ ہفتے الیزہ پیلس میں آپس میں ملاقات اور مذاکرات کرنے والے ہیں۔
-
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کا دورہ کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵فرانس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی آئندہ ہفتے فرانس کا دورہ کریں گے۔
-
بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔