SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فرانس

  • چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی

    چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔

  • کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں

    کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔

  • ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں

    ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

  • چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔

  • فرانسیسی صدر نے اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کو نکال دیا

    فرانسیسی صدر نے اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کو نکال دیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    فرانسیسی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کا دورہ کیا۔

  • بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام

    بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • نائن الیون حملہ خود سی آئی اے کا کام ہے: فرانسیسی نصاب تعلیم

    نائن الیون حملہ خود سی آئی اے کا کام ہے: فرانسیسی نصاب تعلیم

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ملوث ہونے کے انکشاف نے فرانس اور امریکہ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

  • یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو

    یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷

    عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!

  • فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔

  • وہ حقیقت جنہیں میکرون دیکھنا پسند نہیں کرتے! + ویڈیو

    وہ حقیقت جنہیں میکرون دیکھنا پسند نہیں کرتے! + ویڈیو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸

    سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہیں جن کو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فرانس کے سیکورٹی اہلکار پوری طاقت کے ساتھ مظاہرین کو زد و کوب کر رہے ہیں تا کہ مظاہرین کی سرکوبی کے ذریعے حکومت مخالف مظاہروں کو ختم کر سکیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
    غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
    ۳۰ minutes ago
  • نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
  • اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین
  • امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
  • پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS