-
فرانسیسی صدر کو ایران کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے توہین آمیز اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے جعلی ناموں کے استعمال سے حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر پر مظاہرین کا حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳فرانس کے صدر امانوئل میکرون کو پیرس کے ’بوفیس ڈونارڈ تھیٹر ‘ سے اس وقت سیکورٹی فورسز نے بحفاظت باہر نکالا جب مظاہرین بلڈنگ میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔
-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس میں کرسمس مسافرین سرگرداں
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷کرسمس کی تعطیلات کے موقع پر بھی فرانس میں ہڑتال جاری رہنے کی بنا پر اس ملک میں دسیوں ہزار مسافر سرگرداں ہیں یا سفر کا ارادہ ترک کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا
-
افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔